اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ کی سربراہی میں بنوں بیوٹیفیکیشن اینڈ سینیٹیشن کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس سی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بنوں ظفران وزیر، ٹی ایم اے بنوں، سی اینڈ ڈبلیو اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے آفسران بھی موجود تھے
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us